دی ہیگ (اے ایف پی) قطر میں زیادتی کی شکایت کرنے پر ہالینڈ کی 22 سالہ خاتون کو حراست میں لئے جانے کا انکشاف ہوا ہے انکے وکیل نے بتایا اسے بدکاری کے الزام پر قید رکھا گیا ہے۔
قطر :زیادتی کی شکایت کرنیوالی ہالینڈ کی خاتون کی گرفتاری کا انکشاف
Jun 12, 2016