کراچی(نیوز رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کی رابطہ کمیٹی کے اراکین کامران ٹیسوری اور عبدالحسیب خان نے عبداللہ شاہ غازیؒ کے مزار پر حاضری دی۔ اس موقع پر اراکین رابطہ کمیٹی نے عبدللہ شاہ غازیؒ کے مزار پر فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔
کامران ٹیسوری اور عبدالحسیب خان کی عبداللہ شاہ غازیؒ کے مزار پر حاضری
Jun 12, 2017