’’چور چور ‘‘ 9ارب روپے کے نادہندہ بھارتی شراب ساز وجے مالیا کو لندن میں نعرے سننے پڑ گئے

لندن( نیوز ڈیسک) بھارت کے سب سے بڑے شراب ساز ارب پتی وجے مالیا جنہوں نے بھارتی بنکوں سے 9 ارب روپے سے زائد کے قرضے لیکر واپس نہیں کئے بلکہ لندن بھاگ آئے وجے مالیا کو گزشتہ روز لندن میں اوول سٹیڈیم کے باہر جہاں وہ بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان کرکٹ میچ دیکھنے آئے تھے ’’ چور چور ‘‘ کے نعرے سننے پڑ گئے جس پر وجے مالیا شرمندہ سا منہ لئے خاموشی سے سٹیڈیم کے اندر چلے گئے۔ واضح رہے کہ بھارتی حکومت وجے مالیا کو برطانیہ سے واپس لانے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...