کہروڑ پکا‘ فرسٹ ائر کے 5 پیپرز دوسرے سے دلوا کر چھٹا پیپر خود حل کرنے والا گرفتار

کہروڑپکا ( خبر نگار ) امتحان دیتے اصل امیدوار پکڑا گیا۔ پانچ پیپر جعلی امیدوار آس محمد نے اصل امیدوار طارق کی جگہ دیتارہا، چھٹے پیپر میں اصل امیدوار طارق آیا تو عملہ کی آنکھ کھل گئی مقدمہ درج،تفصیل کے مطابق گورنمنٹ ڈگری کالج کے سینٹر میں فسٹ ائیر کے امتحان میںپہلے 5 پیپر جعلی امیدوارآس محمد دیتا رہا 6 پیپر جو اردو کا تھا اصل امیدوار طارق دینے آیا تو امتحانی عملہ کی آنکھ کھل گئی اور پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا اور پولیس تھانہ سٹی نے مقدمہ درج کر لیا۔

ای پیپر دی نیشن