تل ابیب (آئی این پی) اسرائیلی عدالت نے وزیراعظم نیتن یاہو کو بدنام کرنے کی پاداش میں صحافی کو ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیدیا۔ اسرائیلی عدالت نے اتوار کے روز نیتن یاہو اور ان کی اہلیہ کے حق میںدیا۔
اسرائیلی عدالت کا نیتن یاہو کو بدنام کرنے پر صحافی کو ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
Jun 12, 2017