طرابلس (اے پی پی+ نیٹ نیوز) لیبیا کے شہر طرابلس کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 10 افراد ہلاک اور 100 لاپتہ ہو گئے ۔ ساحلی محافظوں کے شعبہ کے سربراہ کرنل فصیح الریانی نے بتایا مشرق میں 60 کلو میٹر دور علاقہ میں پیش آیا۔ جہاںپرسمندری پانیوںسے 8 نعشیں ملی ہیں۔ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ بحیرہ روم کے راستے سے افریقی تارکین غربت اور تنازعات کے سبب یورپ جانے کی کوشش کرتے ہیں۔