واشنگٹن ( آئی این پی)امریکہ نے روس سے عسکری رابطہ منقطع نہ کرنے کی درخوات کردی ۔ پینٹاگون نے روس سے درخواست کی ہے کہ وہ شام میں اہم عسکری ہاٹ لائن بند نہ کرے تاکہ وہاں امریکی اور روسی فوجوں کے درمیان کوئی غیرمتوقع صورت حال پیدا نہ ہو۔
روس عسکری رابطہ منقطع مت کرے:امریکہ
Jun 12, 2017