واشنگن :داعش جنگ سے راہ فرار اختیار کر رہی ہے: امریکی نائب صدر

Jun 12, 2017

واشنگن (نیٹ نیوز) امریکی نائب صدر مائیک پینس کا کہنا ہے کہ دعش جنگ سے راہ فرار اختیار کر رہی ہے مائیک پینس کا کہنا تھا کہ امریکی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف جنگ ان کی سرزمین پر اپنی شرطوں پر لڑی اور جنگ سے داعش راہ فرار اختیار کر رہی ہے۔ امریکی نائب صدر نے افغانستان میں ہلاک ہونے والے تین امریکی فوجیوں کو خراج تحسین بھی پیش کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کی تمام دعائیں ہلاک ہونے والے امریکیوں کے اہلخانہ کے ساتھ ہیں۔ 

مزیدخبریں