چین میں بارشوں کا 66سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا‘ ہلاکتیں 6 ہو گئیں

ووہان (آئی این پی)چین کے جنوبی علاقوں میں جاری رہنے والی شدید بارشوں سے ہلاکتیں 6ہو گئیں اور 3لاپتہ ہو گئے، ہوبی صوبے میں 4افراد ہلاک اور 2کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ چانگ کنگ میونسپلٹی میں 2افراد کے ہلاک ہونے اور ایک کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ملی ہے۔مقامی حکام کے مطابق ہوبی میں شدید بارشیں اور طوفان کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے کئی شہر متاثرہوئے ہیں جس کے نتیجے میں 171گھر تباہ ہو گئے جبکہ 649افراد بے گھر ہیں ،چانگ کنگ میں 1300افراد بے گھر ہوئے ہیں،پروازٰ منسوخ ہو گئیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...