بلوچستان کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

کوئٹہ (صباح نیوز) بلوچستان صوبائی اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج ہو گا، مشیرخزانہ سردار اسلم بزنجو اگلے مالی سال کے لئے صوبائی بجٹ پیش کریں گے۔ بلوچستان کے گورنر محمد خان اچکزئی نے صوبائی اسمبلی کابجٹ اجلاس آج پیر کو کوئٹہ میں طلب کیا ہے۔ اجلاس کے دوران خزانے کے بارے میں وزیراعلی کے مشیر سردار اسلم بزنجو اگلے مالی سال کے لئے صوبائی بجٹ پیش کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...