وادی نیلم (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی افواج کے پھینکے گئے کھلونا بم سے ایک اور بچی ہمیشہ کیلئے معذور ہو گئی۔ اشکوٹ میں 10 سالہ ماریہ کو راستے میںکھلونا بم ملا، ہاتھ لگاتے ہی پھٹ گیا۔ کھلونا بم پھٹنے سے ماریہ کے دونوں ہاتھاڑ گئے، بچی کوفوجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
بچی معذور