پنجابی زبان کو بطور سرکاری زبان نافذ کروانے کیلئے کوشاں ہیں: پنجاب لوک سنگت

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب لوک سنگت پنجابی زبان و ادب کی ترقی اور اسے بطور سرکاری زبان نافذ کروانے کے لئے کوشاں ہے ہم کوئی سیاسی پارٹی یا این جی او کے طور پر کام نہیں کرتے بلکہ رضا کارانہ بنیادوں پر اساتذہ ، وکلاء ،ٹریڈ یونینز ،طلبہ اور سیاسی کارکنوں کو ساتھ ملا کر حکمرانوں تک اپنی آواز پہنچانے کی کوشش کرتے ہیںان خیالات کا اظہار پنجاب لوک سنگت سے تعلق رکھنے والے پروفیسر وقاص احمد شہباز نے دیگر پروفیسرز کے ہمراہ گذشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...