سرفراز احمد کو پریس کانفرنس سے روک دیا گیا

Jun 12, 2017

لندن (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم مینجمنٹ نے کسی بھی قسم کے تنازعہ سے بچنے کے لیے کپتان سرفراز احمد کو سری لنکا کے خلاف میچ سے قبل پریس کانفرنس کے لیے نہیں بھجوایا۔

مزیدخبریں