چار سالہ بچہ چھت پر کھےلتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگےا

Jun 12, 2017

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ صادق آباد کے علاقے مےںچھت پر کھےلتے ہوئے کرنٹ لگنے سے چارسالہ بچہ جاں بحق ہوگےاپولےس نے بتاےا کہ خرم کالونی منیرکے گھرمےں ان کے بچے سالہ ہارون، چار سالہ جواد، اےک سالہ ہارون اور9 سالہ بچی رابعہ چھت پر کھیل رہے تھے کہ ان کے ہاتھوں میں پکڑالوہے کا راڈ بجلی کے تاروں سے الجھ گےا جس سے انہےں شدےد کرنٹ لگا کمسن جواد موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ ہارون اور رابعہ زخمی ہو گئے جنہےںطبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچا دیا گیا واقعہ کے بعد والدین پر غشی کے دورے پڑنے لگے چار سالہ بچے کی نعش گھر پہنچی تو کہرام مچ گےا علاقے مےں ہر آنکھ اشک بار تھی ایس ایچ او راجہ طاہر نے بتایا کہ اس واقعہ کی رپٹ درج کرلی گئی ہے۔

مزیدخبریں