لاہور: وزیراعلی پنجاب محمدشہبازشریف نے کہا ہے کہ ں کی جبری مشقت کے خاتمے کیلئے قانون سازی کی گئی۔پیر کو بچوں کی مشقت کی روک تھام کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعلی پنجاب محمدشہبازشریف اپنے پیغام میں کہاکہ پنجاب میں بچوں کی جبری مشقت کے خاتمے کیلئے موثرقانون سازی کی گئی ہے۔
بچوں کی جبری مشقت کے خاتمے کیلئے قانون سازی کی گئی:وزیراعلی پنجاب محمدشہبازشریف
Jun 12, 2017 | 13:47