ٹیڑھی کھیر....ظفر علی راجا

ایسے دامن پھاڑ رہے ہیں اک دوجے کے لیڈر
کہتے پھرتے ہیں جلسوں میں روز سیاسی پیر
جام سیاست میں کڑوے شربت ہیں کون پیئے گا
کون سیاست میں کھائے گا آکر ٹیڑھی کھیر

ای پیپر دی نیشن