نگران صوبائی وزیر اطلاعات احمد وقاص ریاض نے اعلیٰ تعلیم امریکہ سے حاصل کی

لاہور (خصوصی رپورٹر) نگران صوبائی وزیر اطلاعات احمد وقاص ریاض نے پبلک ایڈمنسٹریشن میں اعلیٰ تعلیم امریکہ میں حاصل کی۔ اسکے بعد امریکہ اور پاکستان کے پرائیویٹ اور پبلک سیکٹر میں کام کیا۔ پرائیویٹائزیشن کمشن میں کنسلٹنٹ کے طور پر 3 برس کام کیا۔ قومی اور بین الاقوامی اخبارات میں کرنٹ افیئرز اور سیاسیات میں کالم بھی لکھتے ہیں۔
احمد وقاص ریاض

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...