ٹیڑھی کھیر.......ظفر علی راجا

Jun 12, 2018

ایسے دامن پھاڑ رہے ہیں اک دوجے کے لیڈر
کہتے پھرتے ہیں جلسوں میں روز سیاسی پیر
جام سیاست میں کڑوے شربت ہیں کون پیئے گا
کون سیاست میں کھائے گا آکر ٹیڑھی کھیر

مزیدخبریں