ورلڈ کپ کے ہر میچ کا ریزرو ڈے ممکن نہیں تھا: ڈیورچرڈسن

لاہور(نمائندہ سپورٹس +سپورٹس رپورٹر)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈیو رچرڈسن نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے ہر میچ کا ریزرو ڈے رکھنا ممکن نہیں تھا۔ اس وقت ٹورنامنٹ کے انعقاد کیلئے 12 سو افراد کام کررہے ہیں، ہر میچ کے ریزرو ڈے سے ٹورنامنٹ کی مدت اور افرادی قوت بڑھ جاتی۔ ناک آوٹ مرحلے میں ریزرو ڈے رکھا گیا ہے۔ انگلینڈ کا موجودہ موسم غیر متوقع تھا، دو روز میں تاریخی بارشیں ہوئیں،گزشتہ سال جون میں صرف دو ملی میٹر بارش ہوئی، اس بار 24گھنٹوں میں100 ملی میٹر بارش ہوئی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...