عباس کمیلی کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (سٹی نیوز)شبان غرباء اہلحدیث پاکستان کے ناظم اعلیٰ شیخ علامہ عبدالخالق فریدی اور محب قومی سماجی کونسل پاکستان کے چیئرمین محمد اسلم خان فاروقی نے جعفریہ الائنس کے سربراہ علامہ عباس کمیلی کے انتقال پر دکھ و افسوس اور رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ایک مشترکہ تعزیتی بیان میں مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن