دمشق (اے پی پی) شامی فورسز نے گزشتہ روز ادلب میں باغیوں کے زیرقبضہ علاقوں میں بمباری میں شدت پیدا کر دی۔ امدادی کارکنوں کے مطابق ان تازہ حملوں کے نتیجے میں8 افراد مارے گئے ہیں۔خان شیخون کے مرکز میں ہوئی بمباری سے 24 افراد زخمی بھی ہوئے۔
ادلب میں شامی فورسز کے حملے میں8افراد ہلاک
Jun 12, 2019