مشیرخزانہ کی احتجاج میں مصرو ف ملازمین کو تنخواہ بڑھانے کی یقین دہانی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) مشیرخزانہ نے احتجاج میں مصرو ف ملازمین کو تنخواہ بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی ،مشیرخزانہ جب سیکرٹری خزانہ کے ساتھ اقتصادی سروے کی پریس کانفرنس کے بعد واپس اپنی وزارت پہنچے تو ان کا احتجاج میں مصروف ملازمین سے آمنا سامنا ہو گا ،ملازمین نے ان کو دیکھ کر نعرے لگائے اور مالی مسائل پیش کئے جس پر مشیر خزانہ ن ان سے کہا بجٹ میں کچھ نہ کچھ کریں گے ۔

ای پیپر دی نیشن