بنکاک: سمندری خوراک میں جعلسازی پر ہوٹل مالک کو 1446 سال قید

Jun 12, 2020

بنکاک (نیٹ نیوز) تھائی لینڈ کی عدالت نے ایک ریستوران کے مالکان کو جعلسازی کے جرم میں 1446 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ ریستوران نے ایک آن لائن سکیم شروع کی تھی صارفین ایڈوانس رقم ادا کر کے رعایت حاصل کر سکیں گے۔ بعد میں کہا کہ وہ اس طلب کو پورا نہیں کر سکیں گے اور ریستوران بند کر دیا گیا۔

مزیدخبریں