ہلال احمر کی جانب سے سرکاری ہسپتالوں میں KN-95 ماسک کی تقسیم

کراچی ( نیوزرپورٹر) پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی )پی آرسی ایس ( کی سندھ صوبائی شاخ نے سندھ کے سرکاری ہسپتالوں میں 4000 KN-95 ماسک کی تقسیم کیے۔ پہلے مرحلے میںپی آرسی ایس نے اپنے اسلام آباد ہیڈکوارٹرس کی جانب سے دیے گئے 7000 ماسک میں سے 4000 ماسک کو سندھ کے سرکاری ہسپتالوں میں تقسیم کیا ہے، جن میں جناح ہسپتال کراچی، سول ہسپتال کراچی، عباسی شہید ہسپتال کراچی، سندھ گورنمنٹ لیاری جنرل ہسپتال کراچی، سکھر سول ہسپتال ، ریڈ کریسنٹ جنرل ہسپتال سکھر ، ریڈ کریسنٹ ہسپتال خیرپور، ڈسٹرکٹ ہسپتال کوٹری، لیاقت یونیورسٹی ہسپتال حیدرآباد، ریڈ کریسنٹ کارڈیک ہسپتال حیدرآباد، ریڈ کریسنٹ جنرل

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...