کورونا کا تیزی سے پھیلنا خطرنا ک ‘ عوام احتیاط کریں‘ ثروت اعجاز قادری

کراچی ( نیوزرپورٹر)سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ کورونا وائرس پھیلائو کو روکنے کیلئے ایس او پی پر عوام عمل کریں ،کورونا وائرس کا تیزی پھیلنا خطرنا ک ہے عوام احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں ،ہمیں عوام اور اپنی نسل کو کورونا سے محفوظ بنانا ہے سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا تو ناقابل تلافی نقصان ہوگا ،لاک ڈائون مسئلے کا حل نہیں حکومت متبادل راستہ تلاش کرئے غریب پہلے ہی بھوک افلاس سے پریشان حال ہیں ،سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کی سہولت کیلئے بہتر انتظامات کئے جائیں ،کورونا کا خوف پھیلانے کی بجائے کورونا متاثر کو گھر میں قرنطینہ کی سہولت دی جائے ،کورونا کی آڑ میں غیب عوام کو پریشان کرنے کا سلسلہ فوری بند کیا جائے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکز اہلسنت پر اسٹیل ٹائون سے آئے ہوئے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،ثروت

ای پیپر دی نیشن