ایم ڈی اے نے ملتان کے داخلی دروازوں کی تعمیر شروع کر دی

ملتان(نمائندہ خصوصی) ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے شہر کے داخلہ دروازوں کی تعمیر شروع کر دی ہے اس حوالے سے ناگ شاہ فلائی اوور کے نزدیک کنسٹریکشن فرم نے سائیٹ پر کھدائی کا کام شروع کر دیا ہے جبکہ قادر پور راں کے نزدیک بھی شہر کے داخلی دروازے کی تعمیر پر کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن