ٹوئٹر نے پراپیگنڈا کرنے والے ہزاروں اکاﺅنٹس بند کر دئیے

مایئکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر نے مبینہ طور پر پراپیگنڈا کے لیے استعمال ہونے والے ہزاروں اکاﺅنٹس معطل کر دئیے۔ مجموعی طور پر 32242 اکاﺅنٹس معطل کیے گئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ٹوئٹر نے اس بارے میں اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ اکثریتی طور پر چین، روس اور ترکی سے تعلق رکھنے والے اکاﺅنٹس کو پلیٹ فارم کے قوانین کی خلاف ورزی کے باعث معطل کیا گیا۔ ان میں سے اکثریتی ساڑھے 23ہزار اکانٹس کا تعلق چین سے ہے جو ٹوئٹر کے مطابق ہانگ کانگ میں جمہوریت نواز مظاہروں اور کورونا وائرس کے حوالے سے مخصوص موقف پھیلا رہے تھے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...