396 مریضوں کوویکسین لگائی گئی ‘آر ایچ سی قادرپورراں ویکسنیشن یونٹ ملتان میں اول

Jun 12, 2021

قادرپورراں(نمائندہ نوائے وقت)آر ایچ آر ایچ سی قادرپورراں  ویکسنیشن یونٹ پر 396 مریضوں کوویکسین لگائی گئی جو کہ ضلع ملتان میں آر ایچ سی قادرپورراں کی ویکسنییشن رپورٹ میں پہلے نمبرآیا،سی اوملتان ڈاکٹر شعیب گورمانی نے ضلع ملتان میں ویکسینیشن رپورٹ میں پہلی پوزیشن لینے پرسراہا اورتعریف کی۔

مزیدخبریں