مسلم لیگ فنکشنل غریب عوام کی فلاح وبہبودپریقین رکھتی ہے:خالق دادچاچڑ

رحیم یارخان(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل پنجاب کے صوبائی سینئرنائب صدر رئیس خالق داد چاچڑ ایڈووکیٹ کی زیر صدارت ضلع رحیم یارخان اورچاروں تحصیلوںکے تمام عہدیداران کااجلاس منعقدہوا، اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رئیس خالق داد چاچڑ ایڈووکیٹ نے کہاکہ صوبائی صدرمخدوم اشرف اقبال کی ہدایات کے مطابق پارٹی کی یونین کونسلزسطح پرتنظیم سازی شروع کی جارہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن