اگر جی ڈی پی میں اضافہ ہوتا ہے

Jun 12, 2021

 تو ملک میں بیروزگاری میں اضافہ نہ ہوتا ، اپنے ایک بیان میں سید ندیم عباس کاظمی نے کہا کہ عمران خان نے حالات کو اسی نہج پر پہنچا دیا جہاں سے پیپلزپارٹی نے ملک کو نکالا تھا، گندم دستیاب مگر آٹا مہنگا، گنا موجود مگر چینی کی قیمتیں قابو سے باہر ہیں، یہ مہنگائی عمران خان کی مافیا کی سرپرستی کے نتائج ہیں ۔

مزیدخبریں