معیشت کی تباہی کے ذمہ داری سابق نہیں موجودہ حکمران ہیں: ہارون خالد

شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی)مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر میاں ہارون خالد نے کہا ہے حکومت مہنگائی کا الزام سابق حکمرانوں اور آئی ایم ایف پر لگا کراپنی ناکامی پر پردہ ڈالنے کی کوششیں کررہی ہے موجودہ حکمرانوںنے قومی خزانہ کیساتھ وہی سلوک کیا ہے جو آٹا ،چینی کیساتھ ہوا ہے حکومت بار بار جھوٹ بول کر عوام کو دھوکہ دینے کی کوششیں کررہی ہے ملکی معیشت کی تباہی کے ذمہ داری سابقہ حکمران نہیں بلکہ موجودہ حکمران ہیںنئے وفاقی اور صوبائی بجٹ سے عوام کو کوئی ریلیف نہیںملے گا بلکہ مہنگائی کا نیا طوفان آئیگا ۔ان خیالا ت کااظہارانہوں نے یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...