پہلا ٹیسٹ‘ڈی کاک کی سنچری  جنوبی افریقہ 322رنز پر آئوٹ 

لاہور (سپورٹس ڈیسک) سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 322رنز پر آئوٹ ہو گئی ۔ کوئنٹن ڈی کاک نے 141رنز کی ناٹ آئوٹ اننگز کھیلی۔ جیسن ہولڈر نے چار کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔ ویسٹ انڈیز نے دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 12رنز بنالئے ۔ میزبان کالی آندھی پہلی اننگز میں 97رنز پر ڈھیر ہو گئی تھی ۔ 

ای پیپر دی نیشن