لاہور(نامہ نگار) بہن سے لومیرج کرنے والے نوجوان کو سالے نے دوساتھیوں کے ہمراہ کٹر سے حملہ کر کے شدید زخمی کردیا ۔ پولیس نے ملزم شانی ساتھیوں شہزاداور راشدکو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ انویسٹی گیشن پولیس نے تینوں ملزمان کو گرفتارکر کے تفتیش شروع کردی ہے۔