سکیورٹی خدشات، یو ای ٹی کے تمام گیٹ رات 12سے صبح 6بجے تک بند رکھنے کا فیصلہ 

Jun 12, 2022

لاہور(سپیشل رپورٹر)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کو سکیورٹی خدشات کے پیش نظر تمام گیٹ رات12 سے صبح6بجے تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ یونیورسٹی نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر سکیورٹی ایس او پیز سخت کردیئے ہیں۔

مزیدخبریں