کوٹ چھٹہ (نمائندہ خصوصی) ڈی جی خان آرٹس کونسل میں فنکاروں ٗ شاعروں ادیبوں شاعروں کی رجسٹریشن کا عمل مکمل کیا جارہا ہے۔ جس پر کہکشاں پروفارمنگ آرٹس فلم پروڈکشن و ایڈورٹائزنگ ایجنسی کے صدر عرفان خان بزدار نے اعلی حکام سے غیر قانونی بھرتیوں اور شوبز سے وابستہ افراد کے ساتھ ناروا سلوک رکھنے پر ڈائریکٹر آرٹس کونسل سیلم قیصر کیخلاف قانونی کارروائی اور چار سال کے آڈٹ کا مطالبہ کرتے ہیں۔