راولپنڈی میں نارووال کی خاتون کے ہاں عجیب الخلقت جل پری نما بچے کی پیدائش 

Jun 12, 2022

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں عیجب الخلقت جل پری نما بچے کی مردہ حالت میں پیدائش ہوئی ہے نارووال کی رہائشی خاتون کے یہاں عجیب الخلقت مردہ بچے کی پیدائش ہوئی بچے کا نارمل سائز سے بڑا سر دو ہاتھ اور پیٹ سے جڑا ایک دم نما ہاتھ تھا مردہ بچے کی لاش کو جل پری سے بھی تشبیح دی جا رہی ہے تاہم دل کی مریضہ ماں کو مردہ حالت کے عجیب الخلقت بچے کی پیدائش سے متعلق آگاہ نہیں کیا گیا۔
بچے کی پیدائش 

مزیدخبریں