پنجگور ( نامہ نگار )صوبائی وزیر زراعت و امداد باہمی اور فرزند بلوچستان میر اسداللہ بلوچ کے خصوصی تعاون سے یونین کونسل بونستان میں سرکاری بلڈوزر کا اہل علاقہ کے زمینوں اور حفاظتی بندوں پر کام جاری ہے، 6 مہینوں سے بونستان، دازی اور ولی محمد بازار اور اطراف کے علاقوں میں زرعی زمینوں اور حفاظتی بندوں کی تعمیر کا کام کر رہا ہے کئی سالوں سے کھلے حفاظتی بند اور غریب زمینداروں کی زمینوں کے کام مکمل ہوئے ۔
بونستان میں حفاظتی بندوںکی تعمیر
Jun 12, 2022