مرحوم رشید احمد خلجی کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تعزیتی کیمپ لگایا گیا

Jun 12, 2022

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت) خاکسار تحریک پاکستان کے زیراہتمام مرحوم رشید احمد خلجی کی تحریک کیلئے خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تعزیتی کیمپ منعقد ہوا جس میں مہمان خصوصی سینئر رہنما پی ٹی آئی بزرگ سیاستدان پیر سید ارشد ہاشمی،جنرل سیکرٹری میاں منصور خاکی،ڈپٹی جنرل سیکرٹری رانا ایوب، مرکزی رہنما ڈاکٹر وحید اختر دسوندھی،سالار خواتین ونگ نائلہ شوکت،خاکسارشوکت جٹ،خاکسارخالد اقبال اور خاکسار محفوظ غوری کے علاوہ ملک بھر سے خاکسار تحریک سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات کی بڑی تعدادنے شرکت کی۔

مزیدخبریں