غلہ منڈی میں چینی کی قیمت 8200روپے کی سطح پر برقرار

Jun 12, 2022

ملتان(نمائندہ خصوصی)غلہ منڈی میں چینی کی قیمت 8200روپے کی سطح پر برقرارہے۔ گزشتہ روز  مقامی ہول سیل مارکیٹ میںچینی کی 100 کلو گرام قیمت مستحکم رہی اور سودے8200روپے کی سطح  پر  ہی طے پائے۔آج پرچون مارکیٹ میں بھی چینی کی قیمتں سابقہ سطح پر برقرار رہیں گی۔

مزیدخبریں