نیا میزانیہ

جو حکومت نے دیا میزانیہ 
آج تک ایسا نہ آیا تھا کبھی 
زندگی بن جائے گی اس سے عذاب 
اس طرح پہلے نہ سوچا تھا کبھی 

ای پیپر دی نیشن