پیف پارٹنرز کو جون کے فنڈز جاری


ملتان(خصوصی رپورٹر) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تعلیمی منصوبوں سے منسلک پیف پارٹنرز کو جون کی پیمنٹ کی ادائیگی ہو گئی ہے اس کے ساتھ ساتھ ای وی ایس پارٹنرز کو نئے داخلوں کے بقایا جات بھی ادا کر دیئے گئے ہیں منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اسد نعیم کی جانب سے جون کی پیمنٹ کے تقریباً 1 ارب 48 کروڑ روپے ای وی ایس پارٹنرز کے بقایا جات کے تقریبً دس کروڑ 53 لاکھ روپے کے چیکس سائن ہو کر بنک میں جمع کروا دیئے گئے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن