جماعت اسلامی سرائے مغل کا اجلاس،پیپلز پارٹی کی کراچی میں الیکشن دھاندلی کی مذمت

 سرائے مغل(نامہ نگار) جماعت اسلامی سرائے مغل کا ہنگامی اجلاس،پیپلز پارٹی کی کراچی میں الیکش دھاندلی کی شدید مزمت۔جماعت اسلامی نے حکومتی سودی بجٹ عوام دشمن ' کسان دشمن اور اسلام دشمن قرار دے دیا۔مقررین۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جماعت اسلامی سرائے مغل زون کا احتجاجی اجلاس زیر صدارت امیدوار جماعت اسلامی حلقہ قومی اسمبلی 134 حاجی محمد رمضان منعقد ہوا جس میں ارکان اور کارکنان کی بھاری تعداد نے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن