نارنگ منڈی:نشئیوں کی ٹولیوں نے شہریوں کو پریشان کرکے رکھ دیا

نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت)نارنگ شہر میں نشئیوں کی ٹولیوں نے شہریوں کو پریشان کرکے رکھ دیا چوری کی وارداتوں میں اضافہ مقامی ریلوے اسٹیشن نشیئوں کی محفوظ پناہ گاہ بن گیا میڈیکل اسٹوروں پر نشہ آور ادویات اور ٹیکوں کی آسان رسائی نے کئی گھر اجاڑ دیے شہریوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے سیکرٹری صحت پنجاب ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سے مطالبہ کیاہے کہ میڈیکل سٹوروں پر نشے کی فروخت پر سختی سے پابندی عائد کریں۔

ای پیپر دی نیشن