شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں سید سجاد حسین شاہ،میاں منور اقبال ، میاں رفاقت علی ، ملک عرفان اسلام ،فیصل الیاس ورک ،ملک محمود طاہر ، نیامت علی گادھی ،میاں تنویر احمد، ملک اعجاز احمد،ملک ندیم یوسف ڈالو نے کہا ہے کہ موجودہ وفاقی حکومت معیشت کی بہتری کے لیے اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر دانشمندی سے فیصلے کر رہی ہے۔