شیخوپورہ+کھاریانوالہ(نامہ نگارخصوصی+ نمائندہ خصوصی)شیخوپورہ کے قصبہ بھکھی کے دوسگے بہن بھائی اسسٹنٹ کمشنر بن گئے ۔ ڈپٹی رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ میاں زمان صابر کی صاحبزادی صد ف زمان اور صاحبزادے فرقان زمان نے بھی سی ایس ایس کا امتحان امتیازی نمبروں سے پاس کرکے اسسٹنٹ کمشنر بن گئے۔اہل اعلاقہ نے نیک تمنائوں کا اظہارخیال کیا۔