مونس الٰہی کے سیکرٹری کی بازیابی کےلئے دائر درخواست پر سماعت آج ہو گی 

Jun 12, 2023


لاہور( این این آئی)سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کے سیکرٹری سہیل اصغرکی بازیابی کے لئے دائر درخواست پر سماعت آج ( پیر) کو ہو گی ۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم سہیل اصغر کی اہلیہ کی درخواست پر کریں گی ۔
سماعت آج

مزیدخبریں