سلمان شہباز ،طاہر نقوی کی بریت  کی درخواستوں پر سماعت آج ہو گی

Jun 12, 2023


لاہور( این این آئی)سپیشل سینٹرل عدالت میں وزیر اعظم کے صاحبزادے سلمان شہباز اور ساتھی ملزم سید طاہر نقوی کے خلاف منی لانڈرنگ مقدمے میں بریت کیلئے دائر درخواستوں کی سماعت آج پیر کے روز ہو گی ۔سپیشل جج سنٹرل بخت فخر بہزاد نے فریقین کو طلب کرنے کے نوٹس جاری کر رکھے ہیں۔ملزمان کے وکیل امجد پرویز ایڈووکیٹ بریت کی درخواست پر دلائل پیش دیں گے ۔
سماعت آج

مزیدخبریں