خدیجہ شاہ کی رہائی کیلئے دائر  درخواست پر سماعت آج ہو گی 

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ جناح ہاﺅس پر حملے اور جلاﺅ گھیراﺅ کے الزام میں گرفتار سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر سلمان شاہ کی بیٹی خدیجہ شاہ کی رہائی کیلئے دائر درخواست آج پیر کے روز سماعت کرے گادرخواست خدیجہ شاہ کے والد ڈاکٹر سلمان شاہ اور شوہر جہانزیب امین کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...