قصور(نمائندہ نوائے وقت) پکی حویلی کے قریب دو کار سواروں کے آپس میں ریس کے چکر میں تیز رفتار ی کے باعث ایک کار الٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو1122کی ٹیم نے نعش کو ہپستال منتقل کردیا۔پکی حویلی فیروز پور روڈ پر دوکارسوار آپس میں ریس کے چکر میں کاروں کو دوڑا رہے تھے۔