تمام پارٹیاں اشرافیہ اور  مافیاز کی نمائندہ ہیں:عامر شہزاد 

شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی)برابری پارٹی کے رہنما وامیدوار حلقہ پی پی 142 عامر شہزاد اعوان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف، پیپلز پارٹی اور نواز لیگ سمیت موجودہ تمام پارٹیاں اشرافیہ اور مافیاز کی نمائندہ پارٹیاں ہیں۔

ای پیپر دی نیشن